Speech Details Home / Speech Details
Molana Faheem Jan Chishti
Principal's Speech
Speech From Principal's Speech
الحمدللہ!
دارالعلوم حضرت سید عبدالوہاب رحمۃ اللہ علیہ ایک ایسا ادارہ ہے ہمارے ادارہ میں طلباء کو قرآن و سنت کی تعلیم اولیاء اللہ کے پاکیزہ منہج پر دی جاتی ہے اور ان کی بہترین اخلاقی و عملی تربیت کی جاتی ہے۔ ہمارا عزم ہے کہ طلباء کو نہ صرف قرآنِ مجید کی درست تعلیم دی جائے بلکہ انہیں ایک باکردار، باعمل اور ذمہ دار مسلمان بنایا جائے۔ ادارہ میں تجربہ کار اساتذہ کرام کی نگرانی میں ایک متوازن اور معیاری تعلیمی نظام رائج ہے۔
ہم والدین اور سرپرست حضرات کے تعاون کے خواہاں ہیں تاکہ ہم مل کر ایک صالح اور مضبوط دینی معاشرہ تشکیل دے سکیں۔